بلوچستان دکی کے علاقے حاجی فقر مالننو مسجد کے نزدیک گزشتہ رات 2 بج کے قریب نامعلوم مسلح افراد مواصلاتی کمپنی کے ٹیلی نار موبائل ٹاور کو فائرنگ کرکے ناکارہ اور مشینری کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا ۔
آپ کو علم گزشتہ رات بھی مسلح افراد نے سرکاری موبائل ٹاور یوفون کی مشنیری کو جلادیا تھا ۔
آخری اطلاع تک دونوں حملوں کی ذمہداریاں تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔