گوادر، پاکستانی کوسٹ گارڈ نے سرحدی علاقہ کنٹانی ہور پر خاردار تار لگا کر بند کردیا

پاکستان کوسٹ گارڈ نے بلوچستان کے سرحدی علاقہ کنٹانی ہور پر خاردار تاریں لگا کر اسے بند کر دیا ، کنٹانی ہور پاکستان اور ایران کا سمندر حدود ہے اس سلسلے میں کنٹانی ہور میں ایرانی تیل سے وابستہ لوگوں نے بتایا کہ پاکستان کوسٹ گارڈ نے کنٹانی ہور پر نوکیلی خار دار تاریں بچھائی ہیں جہاں سے کوئی بھی اسپیڈ بوٹ پاکستانی حدود میں داخل نہیں ہو سکتا ۔

انکے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ پہلے ہر سپیڈ بوٹ مالکان سے پیسے لیکر انہیں ایرانی تیل لانے کی اجازت دیتا تھا اور ابھی خاردار تاریں بچھائی گئی ہیں جس سے انھیں روزگار کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں ۔

آپ جانتے ہی ہیں کہ پاکستان ایران سرحد پر واقع ضلع گوادر کا سمندری حدود کلنٹانی ہور مکران کے لوگوں کے کاروباری لوگوں کا مرکز ہے جہاں سے ضلع گوادر سمیت مکران بھر کے لیے اشیائے خوردونوش سمیت ایرانی تیل بھی بڑی مقدار میں سپلائی ہوتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شبیر بلوچ کے جبری گمشدگی کو 8 سال ہوگئے تاحال لاپتہ ہے ، بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

ہفتہ اکتوبر 5 , 2024
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے آٹھ سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ جبری گمشدگیاں بلوچستان پر لعنت ہے۔ یہ صرف متاثرین ہی نہیں بلکہ ہزاروں خاندان جن کی زندگیاں تباہ ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ