کیچ قابض فورسز قافلے کو بم کا نشانہ بنایاگیا

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کے گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ۔تفصیلات کے مطابق کیچ دشت کے علاقے میں ہوت چات کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے میں شامل گاڑی پر اس وقت دھماکا ہوا، جب وہ مزبند کی جانب سےفوج کشی مکمل کرنے کے بعد واپس آرہے تھے تب انہیں نشانہ بناگیا۔

پاکستانی فورسز قافلے پر بم حملہ

دھماکے کےمیں قابض فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈیرہ بگٹی میں دھماکہ، تربت سے نعش برآمد

ہفتہ جنوری 6 , 2024
ڈیرہ بگٹی بم دھماکہ

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ