گوادر: سائیجی میں تیسرے دن بھی فوج کشی جاری، آمد و رفت کے راستے بند

بلوچستان ضلع گوادر اور ضلع کیچ کے درمیانی پہاڑی سلسلے سائیجی اور متصل علاقے میں تیسرے دن بھی بڑے پیمانے پر پاکستانی فوج کی فوج کشی جاری ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق سائیجی سے متصل علاقوں دودرو کنڈ، کڈان، دروار کے علاقوں میں بڑی تعداد میں پاکستانی فوج بربریت میں مصروف ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ فورسز نے ناکہ بندی کرکے ہر قسم کی آمد و رفت پر پابندی عائد کردی ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کو خوراک کے قلت کا سامنا ہے۔

آخری اطلاع تک مزکورہ علاقوں سے تاحال کسی قسم کے نقصانات کی اطلاعات نہیں ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجگور ھلاک ہونے والے خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں کی نعشیں ہیلی کاپٹر ذریعے ملتان منتقل

اتوار ستمبر 29 , 2024
بلوچستان ضلع پنجگور میں رات گئے مسلح افراد کے ہاتھوں مارے جانے ولاے پاکستانی خفیہ اداروں کے کارندوں عرف مزدوروں کی نعشیں کھٹ پتلی وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈیتھ اسکوائڈ سرغنہ سرفراز بگٹی کی ہدایت پر نعشیں ملتان منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر پنجگور پہنچ گیا ، قتل ہونے والے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ