کیچ: بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا ،یو این کی گاڑی الٹ گئی

بلوچستان ضلع کیچ تحصیل مند کے علاقہ تلمب میں بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی بھائی عثمان ولد فقیر محمد کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاقی کے باعث پیش آیا ہے۔ پولیس واقع کی چھان بین کر رہی ہے

علاوہ ازیں تربت ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق تربت ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی ہوگیا، گاڑی محکمہ صحت کی ہیلتھ پروجیکٹ کی اقوام متحدہ کی گاڑی ہے گاڑی اسٹریٹ لائٹس کے پول سے جا ٹکرائی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بارکھان جھڑپ 2 سرکاری کارندے ھلاک

اتوار ستمبر 22 , 2024
بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں مسلح افراد اور سرکاری مسلح جتھے کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسلح سرکاری جتھے کے دو اہلکار کارندے ھلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ مدیر نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ