لسبیلہ ،لورالائی سے جبری لاپتہ دو افراد بازیاب ہوگئے

بلوچستان کے علاقے لسبیلہ وندر اور لورالائی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے دو افراد بازیاب ہوکر اپنے اپنے گھرپہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق زاہد بلوچ سکنہ گریشہ ضلع خضدار جنہیں گزشتہ دنوں لسبیلہ کے شہر وندر سے پاکستانی فورسز نے لاپتہ کیا تھا آج بازیاب ہوگئے۔

اس طرح لورالائی سے پندرہ ستمبر کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ولی جان رحملانی بزدار نامی شخص بازیاب ہواہے ۔

آپ کو علم ہے لورالائی راڑہ شم سے بزدار قبیلے کے چار افراد مختلف تاریخوں کو جبری لاپتہ ہوئے تھے جن میں ولی جان رحملانی بزدار بھی شامل تھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بارکھان ،کیچ ،قابض فوج پر حملوں اور یوفون موبائل ٹاور کو نذر آتش کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

اتوار ستمبر 22 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 21 ستمبر کی رات نو بجے سرمچاروں نے بارکھان میں اوچھڑی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ