گوادرسے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد جبری لاپتہ

بلوچستان کے ضلع گوادر سے پاکستانی فورسز نے دورو کنڈگ چیک پوسٹ سے دو افراد محبوب ولد ابولحسن اور وھاب ولد مجید سکنہ دشت ھور شولیگ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے-

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری بعد ازاں دونوں نوجوان تاحال منظرعام پر نہیں آسکے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

استاد واحد کمبر اور پاکستان کے لیے آبرو مندانہ موقع : تحریر: دل مراد بلوچ

ہفتہ ستمبر 21 , 2024
بلوچ قومی تحریک کے ایک سینئر اور ناقابل تسخیر رہنما، استاد واحد کمبر بلوچ، آج ایک بار پھر پاکستانی ریاست کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔ ان کی زندگی بھر کی جدوجہد، نظریاتی عزم اور قربانی بلوچ عوام کے لیے ایک مشعلِ راہ ہے۔ مگر آج وہ زندان میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ