شال پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں دو مہینے سے جبری لاپتہ واحد کمبر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انکے جبری گمشدگی کو دو ماہ ہوچکے ہیں مگر تاحال انکے بارے معلومات نہیں مل رہی ہیں کہ وہ کہاں ہے ۔

انھوں اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ برائے مہربانی استاد کی بحفاظت بازیابی کے لیے سوشل میڈیا ایکس پر 20 ستمبر کو رات 8 بجے سے 11 بجے تک کیمپئن چلائی جائے گی لہذا اس مہم کا حصہ بن کر
ReleaseWahidKamberBaloch
استعمال کرکے کیمپئن کو کامیاب کریں ۔