ایران میں خودکش دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

ایران خود کش دھماکے داعش نے ذمہداری قبول کرلی

ایران کے شہر کرمان میں بدھ کے روز ہونے والے ان دو خودکش بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے جو پاسداران انقلاب کے ایک اعلیٰ کمانڈر قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کی تقریب کے دوران ہوئے تھے۔

کرمان مقبرہ پر بم دھماکوں میں 100 افراد ھلاک

ان دھماکوں میں ایک سو کے قریب افراد ہلاک اور 280 سے زیادہ زخمی ہو گئے تھے۔

اسلامک اسٹیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے دو حملہ آوروں نے، جن کی شناخت اس نے عمر الموحید اور سیف اللہ المجاہد کے طور پر کی ہے، یہ حملے کیے ہیں ۔

داعش نے اپنے دعوے میں کہا ہے کہ ان دونوں نے ان حملوں کے لیے دھماکہ خیز جیکٹیں استعمال کی

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پشتین گرفتار ی عدالتوں کا خاموش ہونا از خود آئین و قانون کے ساتھ مذاق ہے۔ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

جمعہ جنوری 5 , 2024
اسلام آباد میں بلوچ نسل کشی کیخلاف جاری دھرنا تحریک کے قائد داکٹر ماہ رنگ بلوچ نے منظور پشتین کی دوبارہ گرفتاری کی ویڈیو مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی ایم کے قائد منظور پشتین کی رہائی کے بعد جیل کے سامنے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ