کیچ مسلح افراد کی فائرنگ 2 افراد قتل ایک زخمی

بلوچستان ضلع کیچ زامران اور مند بلو می میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا ۔

کیچ کے تحصیل مند بلو بازار میں دو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے ثناء ولد شوکت سکنہ بل بازار مند نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ قاتلوں کو تعلق سرکاری مسلح جتھے سے ہے ۔

دوسری جانب گزشتہ رات اشوئی زامران میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے امام ولد سوالی سکنہ شمسر زیارت نامی شخص کو قتل جبکہ منظور کو زخمی کردیا افراد فرار ہوگئے ۔

واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بی این ایم کے جانب سے آج جینوا میں احتجاج جاری

منگل ستمبر 17 , 2024
جینوا: بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے جانب سے بروکن چیئر میں احتجاج جاری ہے۔ احتجاج میں بلوچ نیشنل موومنٹ کے بانی چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ سمیت بی این ایم کے معتدد کارکن شریک ہیں۔ گزشتہ روز بی این ایم کی پانچویں بین الاقوامی بلوچستان کانفرنس تھی جس میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ