پشین سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں 5 افراد کو ھلاک کردیا

بلوچستان کے ضلع پشین میں کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے جعلی کاررورائی میں ،5 افراد کو ہلاک کردیا ۔

بتایا جارہاہے کہ سی ٹی ڈی نے پشین کے علاقے سرخاب مہاجر کیمپ کے قریب جعلی مقابلے میں احمد اللہ عرف علی عرف بدری ساکن بولدک افغانستان،احسان اللہ عرف متوکل عر ف حامد ساکن پشین ،سمیع اللہ ساکن پشین اورانکے دوساتھیوں کو ہلاک کردیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے پہلے سے زیر حراست افراد کو جعلی مقابلے میں ھلاک کردیا ہے ،جبکہ سی ٹی ڈی کا دعوی ہے کہ مقابلے میں مارے گئے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پولیس اہلکارنے ہمارا جیناحرام کررکھاہے تحفظ فراہم کیاجائے ۔ شہری کی پریس کانفرنس

جمعہ ستمبر 6 , 2024
جعفرآباد: پریس کلب جعفرآبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احمدخان ڈومکی نامی شخص نے الزام عائدکیاہے کہ جعفرآباداورصحبت پورکے سرحدی علاقے میں ہمارے زرعی زمین ہے جہاں پر گل محمدڈومکی نامی ایک پولیس اہلکارنے ہمارا جیناحرام کررکھاہے ۔ وہ ہمارا راستہ بندکیاہواہے ہم لوگ ہر میر معتبر کے پاس گئے لیکن […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ