بارکھان میں ایک اور موبائل ٹاور کو مسلح افراد نے فائرنگ و نزر آتش کرکے تباہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے بغاو کے علاقے بکھرانی میں ایک یوفون کمپنی کی ٹاور کو فائرنگ و نزر آتش کرکے تباہ کردیا ہے۔
اس سے قبل بغاو علاقے چھودی میں مسلح افراد نے ایک ٹاور کو تباہ کیا تھا۔
تاہم دونوں واقعات کی زمہ داری کسی تنظیم نے ابھی تک قبول نہیں کی ہیں۔