شہید فدائی رضوان بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ آبائی علاقے میں ادا کر دیاگیا

دشت: شہید رضوان بلوچ عرف حمل کی غائبانہ نماز جنازہ انکے آبائی علاقہ میں اداکردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فدائی شہید رضوان بلوچ ولد مولابخش کی غائبانہ نماز جنازہ آج شام 6:30 بجے ان کے آبائی علاقے دشت درابول میں ادا کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں مقامی لوگوں نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق جنازے میں شرکت کے لیے آنے والے افراد کو پاکستانی فورسز نے روکا اور جانے کی اجازت نہیں دی۔

یاد رہے کہ فدائی رضوان بلوچ دیگر فدائین ساتھیوں کے ہمراہ 25 اگست کو بلوچ لبریشن آرمی کے آپریشن ہیروف کا حصہ تھے جنھوں نے لسبیلہ فورسز کیمپ پر حملہ کیاتھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کچھ شرم حیا ہوتا ہے لیکن اس ملک میں کوئی شرم حیا نہیں ہے ۔ 26 اگست واقعے کے ردعمل میں چار جبری لاپتہ افراد کے آنکھیں نکال کر نعشیں پھینکی گئیں – سردار اختر مینگل

بدھ ستمبر 4 , 2024
پاکستان کی قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کے بعد نجی نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ جس نظام پر عدم اعتماد کا اظہار کیا اس میں پارلیمنٹ بھی ہے، عدلیہ بھی ہے، سیاستدان بھی ہیں، […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ