اسلام آباد ایک بلوچ نوجوان دو ماہ سے جبری لاپتہ

پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد سے ایک بلوچ نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

لاپتہ کئے جانے والے نوجوانوں کی شناخت فیضان ولد ڈاکٹر عثما ن بلوچ کے نام سے ہوا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ داد شاہ کوضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

فیضان بلوچ کو 59 دن قبل 5 جولائی 2024کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے فورسز نے جبری لاپتہ کیا جس کا تاحال کوئی خبر نہیں ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری گمشدگیوں کا عالمی دن ، بی این ایم کا نیدرلینڈز میں احتجاج اور ریلی

منگل ستمبر 3 , 2024
مظاہرین نے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے شکار افراد کی تصاویر اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ بلوچ نیشنل موومٹ ( بی این ا یم ) کی طرف سے نیدرلیندز میں ایمسٹردیم ڈیم اسکوائر کے مقام پر جبری گمشدگیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ