کالم نگار سجاد اظہر کے مجھ پر لگائے الزام حقائق کے منافی ہیں۔ میر عبدالنبی بنگلزئی

بلوچ آزادی پسند رہنماء میر عبدالنبی بنگلزئی نے پاکستانی کالم نگار سجاد اظہر کے مضمون پر ردعمل میں ان کے لگائے گیے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سجاد اظہر نے اپنے مضمون میں غلط معلومات اور پروپیگنڈہ کے ذریعے مجھ پر بے بنیاد الزام عائد کیے ہیں، جن کی میں سختی سے تردید کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا ہےکہ مضمون میں متعلق تمام مندرجات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔

بلوچ بزرگ رہنماء نے کہا ہےکہ میں کبھی بھی بی ایل اے کا باقاعدہ ممبر نہیں رہا ہوں۔

انھوں نے کہاہے کہ مصنف کا تاجروں کو لوٹنے کے عمل اور شہریوں کے قتل کو مجھ سے منسوب کرکے میرے ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ انڈیپنڈینٹ اردو جیسے بڑے ادارے کو چاہیے مصنف کے خلاف تحقیق کرے اور مجھ پر لگائے گئے الزامات کی وضاحت کرے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ضلع نصیر آباد مون سون کی طوفانی بارشوں کے باعث تغیانی،گھر ،فصلیں تباہ ، مچھ قیدی ھلاک

پیر ستمبر 2 , 2024
بھاگ مون سون کی طوفانی بارشوں کے بعد دریائے ناڑی میں طغیانی کا سلسلہ نہ رک سکا ۔ بھاگ شہر و گردونواح میں سیلابی پانی کا دباو برقرار گزشتہ روز بھاگ شہر کے حفاظتی بند میں دو شگاف لگ گئے ۔ سیلابی پانی کے دباو کو کم کرنے کے لیے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ