پنجگور ￴موبائل ٹاور کو مسلح افراد نے نشانہ بنادیا

بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقہ مرگو ڈن کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے فائرنگ کرکے موبائل ٹاور کو ناکارہ کردیا اور بعد ازاں اس کے مشینری اور دیگر ساز وسامان کو آگ لگادی اور فرار ہوگئے ۔

آخری اطلاع تک ٹاور کو جلائے جانے کی ذمہداری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلیده پاکستانی فورسز کی سول آبادی پر فائرنگ خاتون زخمی

جمعہ اگست 30 , 2024
ضلع کیچ تحصیل بلیده کے محملہ ریکو میں پاکستانی فورسز کیمپ سے الصبح فجر کے وقت فائرنگ کی گئی جس سے ایک گولی اپنی گھر میں بیٹھی خاتون کی ٹانگ میں لگی ۔ واقع کے بعد خاتون کو تربت لے جایا گیا جہاں علاج جاری ہے ۔ اہل محلہ کا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ