بارکھان لاپتہ صحافی سمیت 3 افراد احتجاج کے بعد اورگوادر سے لاپتہ نوجوان بھی بازیاب ہوگیا

پاکستانی فورسز کرنل ہاتھوں جبری لاپتہ صحافی حیات خان دو دوستوں سمیت جبکہ گوادر سے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں لاپتہ نوجوان دکاندار بھی بازیاب ہوگئے ہیں ۔

‎بلوچستان کے ضلع بارکھان سے گذشتہ روز ایف سی کرنل کے ہاتھوں لاپتا ہونے والے مقامی صحافی حیات کھیتران، حیات شاہ اور آصف بلوچ بازیاب ہوکر کوہلو پریس کلب پہنچ گئے ییں ۔،

‎صحافی کے بھائی حفیظ اللہ کھیتران کا بتانا ہے کہ ایک ٹی وی چینل سے وابستہ حیات کھیتران گزشتہ روز ایف سی کرنل کی جانب سے پاکستانی فورسز کے کیمپ میں طلب کرنے بعد لاپتہ ہوگئے تھے تاہم اب وہ کوہلو پریس کلب میں ہیں۔

‎حیات کھیتران کی بازیابی کے لیےآج بارکھان کےشہررکھنی میں مظاہرہ کیا گیا تھا جس میں مقامی صحافیوں نے شرکت کی تھی۔

‎اس دؤران شرکا نے حیات کھیتران کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا تھا۔

علاوہ ازیں گْوادر سے گزشتہ روز پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ لاپتہ ہونے والےخاران کے نوجوان نصیب اللہ ولد نزیر حسین بھی بازیاب ہواہے ۔ پخیر بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میں جارحیت کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، بلوچ قوم ریاستی جاریت کا مقابلہ کرنے کیلئے ذہنی طور پر تیار رہیں۔ بی ایس او آزاد

جمعرات اگست 29 , 2024
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچستان میں گزشتہ چند دنوں سے ریاست ایک مختلف نوعیت کی جاریت کی تیاریاں کر رہی ہیں جس میں صرف فوجی جاریت کا سہارہ نہیں لیا جائے گا بلکہ یہ جاریت ملٹی ڈائریکشنل ہوگا جس پر قابض فوج […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ