تربت: پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک نوجوان حراست بعد لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کیچ گوکدان کا رہاشی جاوید والد عبدالوحد کو گذشتہ رات کو تربت سیٹلائٹ ٹاون سے جبری لاپتہ کیا گیا ۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی والدہ کا کہنا ہے میرا بیٹا، مزدور ہے، سیٹلائٹ ٹاون اپنے کام کے سلسلے میں گیا تھا جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا ہے جس کے بعد سے لاپتہ ہیں۔

والدہ کا کہنا ہے میرے بیٹے کو بازیاب کیا جائے اگر اس پر اگر کوئی الزام ہے تو انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے اس طرح اس کو لاپتہ کرکے ہمیں اذیت نہ دیا جائے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بارکھان: پاکستانی کرنل کی موجودگی میں صحافی جبری لاپتہ

بدھ اگست 28 , 2024
بلوچستان کے ضلع بارکھان سے تعلق رکھنے والے صحافی حیات خان کھیتران کو پاکستانی فورسز کے ایک کرنل کی ہدایت پر حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے- صحافی کے اہلخانہ کے مطابق حیات خان کھیتران کو ایف سی کوہلو 86 ونگ کے کرنل بابر خلیل نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ