بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیلہ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ کرنے والے دو فدائین کے تصاویر جاری کردی ہیں ۔
ترجمان کے مطابق مجید بریگیڈ کے خاتون فدائی ماہل بلوچ اور فدائی رضوان بلوچ نے بارود سے بھری گاڑیاں پاکستانی فوج کے بیلہ کیمپ کے دروازوں سے ٹکرا کر آپریشن ھیروف کا آغاز کیا-
ترجمان نے کہاہے کہ بی ایل اے کا بیلہ میں پاکستانی فورسز پر حملہ جاری ہے جبکہ تنظیم نے کیمپ کے ایک واضح حصے پر قبضہ کا دعویٰ کیا ہے اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے-