بلوچستان بھر میں فدائی آپریشن “ھیروف” کا آغاز کردیا گیا ہے۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک مختصر بیان میں کہاکہ بلوچستان بھر میں فدائی آپریشن “ھیروف” کا آغاز کردیا ہے۔ جس کے تحت بی ایل اے کی ایلیٹ فدائی یونٹ مجید بریگیڈ کے فدائین نے بیلہ میں قابض دشمن فوج کے مرکزی کیمپ پر حملہ کرکے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ بی ایل اے کے سرمچاروں کے دوسرے دستوں نے بلوچستان بھر میں تمام شاہراہوں کو بند کرکے مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ بی ایل اے بلوچ عوام کو آگاہ کرتی ہے کہ وہ شاہراہوں سے دور رہیں اور بلوچ سرمچاران کے ساتھ تعاون کریں۔ جبکہ ہم پولیس و لیویز فورس کو یہ تنبیہہ جاری کرتے ہیں کہ ہماری جنگ قابض پاکستانی فوج سے ہے لہٰذا پولیس و لیویز مداخلت نہیں کریں، بصورت دیگر پولیس و لیویز پر بھی حملے کیئے جائیں گے۔

جیئند بلوچ نے کہا ہےکہ میڈیا میں مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوہ سلیمان ،قلات ،مند مسلح افراد کی ناکہ بندی دوران درجنوں اہلکار ھلاک ، اے سی ، لیویزا ہلکار زخمی

پیر اگست 26 , 2024
کوہ سیلمان سے اطلاعات ہیں کہ کوہ سیلمان میں مسلح افراد کی ناکہ بندی دوران پاکستانی فورسز پر حملے میں درجنوں اہلکار ھلاک ہوگئے ہیں ۔ بلوچستان ضلع کیچ تحصیل مند کے علاقہ ہوت آباد کے میں مسلح افراد نے شاہرا ہ پر ناکہ بندی دوران آنے والے پاکستانی فورسز […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ