مستونگ فوج کشی ، دالبندیں میں مارے جانے والے 8 افراد کی نعشیں ورثاء حوالے

شال ترجمان سول ہسپتال ڈاکٹر وسیم بیگ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز دالبندین میں مارے جانیوالے 5 افراد کی نعشیں افغان قونصلیٹ حکام کے حوالے کردی گئی ہیں۔

اس طرح مستونگ کھڈکوچہ میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی دوران مارے جانیوالے 3 افراد کی نعشیں بھی ورثا کے حوالے کردیئے گئے ہیں ۔

تمام 8 افراد کی نعشیں سول ہسپتال میں رکھی گئی تھیں،تمام نعشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال سے ڈیرہ بگٹی کا رہائشی شخص خفیہ داروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ

جمعرات اگست 22 , 2024
ڈیرہ بگٹی کے رہائشی بندہ خان ولد نظر علی بگٹی کو پاکستان کے خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے شال سیٹلائٹ ٹاون سے پندرہ اگست کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔ زرائع کا کہنا ہے کہ بندہ خان بگٹی سیٹلائٹ ٹاون میں واقع بگٹی ہاؤس کے پیچھے کی طرف […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ