نوشکی: پاکستانی فورسز گاڑی پر بم حملہ

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پاکستانی فورسز گاڑی کو ایک بم حملےمیں نشانہ بنایا گیا ۔

بتایا جارہاہے کہ فورسز کی گاڑی پر قادر آباد میں اس وقت دھماکا ہوا جب ان کی گاڑی گذر رہی تھی۔

دھماکے کے نتیجے میں فورسز کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ، جبکہ پولیس اور فرنٹیئر کور کی بھاری نفری نے مذکورہ مقام پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

حکام نے نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی تفصیلات جاری نہیں کیے ہیں ۔

نوشکی شہر سمیت گردونواح میں بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال جبری لاپتہ عبدالحئی کی عدم بازیابی کے خلاف  اہلخانہ کی جانب سے ریلی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

بدھ اگست 21 , 2024
آواران سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ  ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے اہل خانہ کی جانب سے منگل کے روز بلوچستان یونیورسٹی سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جو مختلف شاہراؤں سے ہوتا ہوا  پریس کلب شال  پہنچا جہاں لواحقین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا- اس موقع پر لاپتہ ڈاکٹر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ