شال: زرغون میں دوسرے روز بھی فضائی فوجی کشی بربریت بمباری جاری ، شعبان سے نعش برآمد

شال کے نواحی علاقے میں پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹروں ذریعے فوجی کشی دوسری دن بھی جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق زرغون اور اس سے متصل علاقوں شعبان، سریشہ، ولی تنگی، تور شار میں گذشتہ روز سے پاکستان فوج کی جنگی ہیلی کاپٹروں کی زریعے فوج کشی جاری ہے ۔ مزکورہ علاقوں میں ہیلی کاپٹر ز بمباری کر رہے ہیں ۔

علاقے میں مواصلاتی نظام بند ہونے کی سبب نقصانات بارے معلومات نہیں مل پارہے ہیں ۔

دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ ہرنائی کے علاقے زرغون غر شعبان سے ایک نعش ملی ہے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً 9:00 بجے کے غریب غازبند ایف سی شال نے زرغون غر کے علاقے (شعبان) سے ایک نعش برآمد کی ہے اور بعد ازاں اسے سول ہسپتال شال منتقل کردیا ہے ۔

تاہم یہ معلوم نہیں ہواہے کہ مزکورہ شخص جاری فوجی بربریت دوران ھلاک ہواہے یا کسی اور وجہ سے ھلاک ہوا ہے ۔
غیر جانبدارانہ میڈیکل رہورٹ آنے بعد ھلاکت بارے معلوم ہوسکے گا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال شعبان سے مزید 4 نعشیں برآمد تعداد 5 ہوگئی ، نوشکی اور لورالائی میں روڈ حادثات 2 افراد ھلاک 17 زخمی

جمعہ اگست 16 , 2024
شال شعبان سے چار افراد کی مسخ شدہ نعشیں برآمد ۔ زرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ کو ہرنائی کے علاقے شعبان سے 4افراد کی مسخ شدہ نعشیں ملی ہیں جن کو شال کے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔جہاں نعشوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ ڈاکٹر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ