تربت اور بلیدہ میں مسلح افراد کی فائرنگ 2 افراد ھلاک

کیچ کے مرکزی شہر تربت سنگانی سر ریاض ٹائیگر محلے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نصیر احمد ولد پیر محمد ساکن ککن نامی شخص ہلاک ہوگیا۔
تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ اسے کس نے کیوں قتل کردیا ۔

علاوہ ازیں کیچ بلیدہ کوچگ صاحب خان بازار میں گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ملا رحیم جان ولد انور نامی شخص ھلاک ہوگیا ۔ واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال ایک ،گوادر کے تین مختلف علاقوں میں چودہ اگست کی تیاریوں سمیت کوسٹ گارڈ پر بم حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

جمعرات اگست 15 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ چودہ اگست کو ہمارے سرمچاروں نے گوادر کے تین مختلف علاقوں پسنی، جیونی اور پیشکان میں کوسٹ گارڈ سمیت فوجی سپانسرڈ نام نہاد یوم آزادی کی تقریبات پر حملے کیے۔ حملوں کے نتیجے میں کوسٹ گارڈ کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ