مستونگ ہر سال کی طرح 14 اگست کو اس بار بھی شہر احتجاجا بند بم حملوں کا سلسلہ جاری

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی نام نہاد پاکستانی جشن آزادی 14 اگست کے دن مستونگ شہر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کیا گیا ہے تمام دکانیں کاروباری مراکز بند ہیں ۔

غور طلب بات یہ کہ بازار بند کرنے کی کال کسی سیاسی سماجی اور مسلح تنظیم نے نہیں دی ہے ۔

آپ کو معلوم ہے اگست شروع ہوتے ہی پورے بلوچستان کے چھوٹے بڑے شہروں کی طرح مستونگ میں بھی ابتک پاکستانی فورسز کیمپ، گھر اور گشتی پارٹیوں کو بم حملوں میں نشانہ بنایا جاچکا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال ، آواران ، نواب بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستانی جشن آزادی کے تقریب پر حملہ ، فوج کی فائرنگ سے اسکول استاد ھلاک

بدھ اگست 14 , 2024
شال میں پاکستانی جشن آزادی کی مرکزی تقریب پر بم راکٹوں سے حملہ ۔ ضلع آواران میں پاکستانی فوج نے آبادی پر فائرنگ کرکے اسکول استاد کو قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق نواب بگٹی اسٹڈیم میں جاری تقریب کے دوران بم راکٹوں سے حملہ کیا گیا ، جہاں چار زوردار […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ