آواران پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

بلوچستان ضلع آواران کے علاقہ تحصیل جھاو کے گاوں نودڑہ ڈل شھر میں واقع پاکستانی فورسز کی چوکی پر گذشتہ شام نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔

آخری اطلاع تک مذکورہ حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بارکھان بی ایل ایف کے جانب سے پمپلٹ تقسیم

منگل اگست 13 , 2024
بارکھان کے مختلف علاقوں میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے جانب سے پمپلٹ تقسیم کیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق بارکھان شہر میں گزشتہ رات بی ایل ایف کے سرمچاروں نے بیشتر اسکولوں میں 14 اگست سے متعلق پمفلٹ تقسیم کیے گئے ہیں۔ پمفلٹ میں تمام سکولوں کے پرنسپلز کو آگاہ کرتے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ