شال پولیس کی گاڑی پر بم حملہ سات افراد زخمی ،خضدار ایف سی اہلکاروں پر بم حملہ

بلوچستان کے دارالحکومت شال کے علاقے چالو باوڑی کے مقام پر پولیس کے گشتی موبائل پر نامعلوم افراد نےدستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا۔

جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوئے گئے ۔

دھماکے میں زخمی افراد کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔

اس طر ح خضدار بازگیر میں نامعلوم افراد نے ایف سی کے پیدل جانے والے اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا تھا ۔

تاہم حملوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مستونگ: مسلح افراد کا ناکہ بندی، دوران گاڈیوں کی چیکنگ پولیس اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ

پیر اگست 12 , 2024
مستونگ: میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے کوئٹہ ٹو کراچی کے مین روڈ بلاک کرکے گاڑیوں کی چیکنگ کی ہے اس دوران مسلح افراد اور پولیس کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں ٹک کے مقام پر کراچی ٹو کوئٹہ مین روڈ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ