گوادر: سید ظہور شاہ ہاشمی کے مجسمے کو اکھاڑنے کی ناکام کوشش کی گئی

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے وسط میرین ڈرائیو (پدی زر) پر نصب شدہ ماہرِ لسانیات ، محقق و بلوچی ڈکشنری کے خالق سید ظہور شاہ ہاشمی کے مجسمے کو اکھاڑنے کی ناکام کوشش کی گئی ۔

عینی شاہدین کے مطابق ایک باریش شخص رکشے میں سوار ہوکر سید ہاشمی کے مجسمے کے قریب آیا ان کے ہاتھ میں کلہاڑی تھا ، پولیس کی موجودگی میں اس شخص نے کلہاڑی کے ساتھ سید ہاشمی کے مجسمے پر ضرب لگانا شروع کر دیا ، جس کی وجہ سے سید ہاشمی مجسمے کے ناک اور چشمہ کو نقصان پہنچا ہے ۔

زبان اور قوم دوست حلقوں نے ادارہ ترقیات گوادر و ضلعی انتظامیہ گوادر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بلوچ قومی ہیرو کے مجسمے کو مرمت کرواکر اسے اپنی اصل شکل میں لائیں اور اس کے قریب حفاظت اقدامات کروائیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کولواہ، ہیرونک اور مستونگ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

پیر اگست 12 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گیارہ اگست یوم آزادی بلوچستان کے دن مستونگ، کولواہ اور ہیرونک میں تین حملے کیے جس میں حواس باختہ دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔ سرمچاروں نے گیارہ اگست کی صبح مستونگ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ