کیچ: تین افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

پاکستانی فورسز نے تین نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ آسکانی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے ذاکر علی ولد مجید اور فقیر ولد واحد بخش کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ۔

لواحقین نے بتایا کہ انہیں فورسز کے تین گاڑیوں پر مشتمل قافلے نے آکر تربت کے علاقے آسکانی سے لاپتہ کردیا ہے ۔

دریں اثنا بلیدہ کے علاقے میناز کے رہائشی جاوید علی کے لواحقین کے مطابق انہیں 31جولائی 2024کو بلیدہ سے تربت آتے ہوئے راستے سے لاپتہ کردیا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تمپ اور زامران حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

اتوار اگست 11 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ اور زامران میں دو مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کی رسد اور عسکری کمپنی کے مشینری کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا ہےکہ بی ایل اے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ