ڈیرہ غازی خان بی وائی سی راجی مچی کی حمایت کرنے پر 3 افراد جبری لاپتہ

پاکستان پنجاب فورسز خفیہ اداروں نے تونسہ شریف میں رات گئے مختلف گھروں پر چھاپہ مار کر گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی منعقدہ اجتماع بلوچ راجی مچی کی حمایت کرنے کی پاداش میں بلوچ سیاسی کارکنان ماما اشرف آزتانی, رسول بخش شہوانی اور ذولفقار بلوچ کو ان کے گھر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق ذولفقار کے گھر میں توڑ پھوڑ کرکے دروازے توڑدیئے گیے ۔

بتایا جارہاہے کہ ذولفقار کو اس سے قبل دو دفعہ پاکستانی فورسز اور ایجنسیوں نے اغوا کرکے لاپتہ کردیا تھا ،اب یہ تسیری بار ہے انھیں جبری گمشدگی کا شکار بنایا گیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حماس کے عسکری بازو کے سربراہ محمد ضیف کو فضائی بمباری میں  ھلاک کیا  ہے  ، اسرائیلی فوج

جمعہ اگست 2 , 2024
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی ڈی ایف (اسرائیلی دفاعی افواج) اعلان کرتی ہے کہ تیرہ جولائی دو ہزار چوبیس کو اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے خان یونس کے علاقے میں کارروائی کی تھی۔ اب انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ