سبی میں پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج سبی میں قابض پاکستانی پولیس فورس کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ بی آر جی کے سر مچاروں نے سبی شہر پی ایچ ای دفتر کے قریب قابض پاکستانی پولیس پر دستی بم سے حملہ کیا، دھماکے کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی اور مالی نقصان پہنچا۔

ترجمان نے آخر میں کہا ہے کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، ہمارے کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پانی پلانے کے جرم میں گرفتار ۔ عبداللہ بلوچ

جمعرات اگست 1 , 2024
جیسے ہی 27جولائی کو کراچی سے پندرہ سولہ گاڑیوں پر مشتمل کاروان کے ساتھ ہم گوادر کے لیے روانہ ہوئے۔ ہمارے کاروان میں عورتیں بچے ، جوان اور بزرگ شامل تھے۔ دن تین بجے سے یوسف گوٹھ سے راہ میں رکاوٹوں کا آغاز ہوا۔ تمام رکاوٹوں کو دور کرتے کرتے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ