کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کے ترجمان نے جاری اعلامیہ میں کہاہے کہ آج کراچی پریس کلب میں سہ پہر تین بجے اہم پریس کانفرنس کی جائےگی۔

ترجمان نے کہاہے کہ کانفرنس میں گوادر اور بلوچستان بھر میں بلوچ قومی اجتماع کی جاری صورتحال کا جائزہ پیش کیا جائے گا۔