خاران بی وائی سی کے دھرنے اور قافلوں پر قابض پاکستانی فورسز بربریت کیخلاف احتجاج ہڑتال جاری

بلوچستان گوادر بلوچ راجی مچی سمیت دوسرے علاقوں میں بی وائی سی کے قافلوں اور دھرنوں پر قابض فورسز اور خفیہ اداروں کی جانب سے ظلم بربریت کے خلاف خاران چیف چوک پر احتجاجی مظاہرہ و دھرنا جاری ہے۔


جبکہ آج تیسرے دن بھی خاران میں مکمل شٹرڈون ہڑتال ہے ،تمام کاروباری مراکز دلانیں بند ہیں ۔

آپ کو علم ہے بلوچ یکجہتی کمیٹی نے آج پورے بلوچستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہرنائی میں اہم مخبر محمد رسول اور اس کے دست راست کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

منگل جولائی 30 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 29 جولائی کو دو مختلف حملوں میں ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی میں پاکستانی فوج و ایجنسیوں کے ایک آعلی سطح مخبر محمد رسول اور اس کے دست راست مزار خان کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ انھوں نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ