گوادر پاکستانی خفیہ ادارے کے دو آلہ کار اسٹیج کے نزدیک سے پکڑے گئے اعتراف جرم قبول کرلیا

گوادر میں رات گئے بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کے راجی مُچی کے اسٹیج کے قریب سے دو مسلح افراد کو شرکا نے پکڑ کر ان سے اسلح اور مخابرے برآمد کرلیے۔

انہوں نے اعتراف کیا ہےکہ انہیں پاکستان کی خفیہ ایجنسی ایم آئی نے بی وائی سی کی قیادت کو قتل کرنے کے لیے بھیجا تھا۔

بعد میں ازاں پاکستانی فورسز نے
نے بی وائی رہنماؤں کو دھمکی دی کہ مزکورہ سرکاری کارندوں کو چھوڑ دیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آپ سے اپیل ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں صحافیوں کو خط لکھیں، کیونکہ اس وقت ہم سمیت گوادر میں ہزاروں جانیں انتہائی خطرے میں ہیں۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

پیر جولائی 29 , 2024
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے تقریبا ڈیڑھ منٹ کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی فوج ،ڈیٹھ اسکوائڈ کارندے ، ریاست پاکستان اور بلوچستان حکومت کے کہنے پر اس وقت گوادر میں بلوچ قومی اجتماع کے پرامن دھرنے پر ایک اور وحشیانہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ