گزشتہ روز مستونگ قافلے سے ایف سی نے تین نوجوان گرفتار کر کے لاپتہ کر دئیے

مستونگ:گزشتہ روز سے بلوچ راجی مُچی میں شرکت کے لیے جانے والے قافلے سے مستونگ میں ریاستی فورسز نے تین نوجوان گرفتار کر کے لاپتہ کر دئیے جن میں زبیر احمد لہڑی ولد محمد ابرہیم،کلی کاریز گل محمد پڑنگ آباد مستونگ ،محمد انیس والد حاجی بارام خان شاہوانی سکنہ پڑنگ آباد اور زید عزیز ولد عزیز احمد لانگو شامل ہیں.

واضح رہے کہ گزشتہ روز مستونگ میں ریاستی فورسز نے قافلے پر حملے کے بعد ان نوجوانوں کو گرفتار کیا دوران گرفتاری کے ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے تھے. اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان گرفتاریوں کی مزمت بھی کی تھی.

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

اتوار جولائی 28 , 2024
گوادر میں مکمل کرفیو، عالمی ادارے کوریج فراہم کریں۔ بی وائی سی کی اپیل بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ عالمی میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کو ایک فوری اپیل ارسال کی ہے کہ بلوچستان اب مکمل طور پر جنگ زدہ خطہ بن چکا […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ