گوادر: فورسز کی فائرنگ سے ایک نوجوان جانبحق، معتدد خواتین بچے زخمی

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ تلار میں تعینات فورسز کی چیک پوسٹ پر بلوچ راجی مُچی کے شرکاء پر فورسز کے شدید تشدد اور فائرنگ سے ایک بلوچ نوجوان جس کی شناخت نصیر احمد ولد صالح محمد سکنہ نال خضدار کے نام سے ہوا ہے جاں بحق ہوگیا ہے، جبکہ متعدد شرکاء جن میں خواتین بچے شامل ہیں زخمی ہوئے ہیں جن میں شدید زخمی بھی شامل ہیں۔

آپ کو علم ہے بلوچستان بھر میں بلوچ راجی مُچی کے شرکاء پر فورسز کی شدید تشدد جاری ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد شرکاء زخمی بھی ہوچکے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مستونگ فورسز نے راجی مچی کے 2 شرکا ء کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا

ہفتہ جولائی 27 , 2024
مستونگ پاکستانی فورسز کی بلوچ راجی مُچی کے شرکاء پر تشدد دو نوجوان شرکاء کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا گیا تاحال مزکورہ نوجوانوں کی شناخت نہیں ہو ہائی ہے ۔ سوشل میڈیا میں وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ فورسز فائرنگ کرتے ہوئے نوجوانوں کو گھیسٹ کر گاڑی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ