کوئٹہ انسانی حقوق کے سرگرم کارکن ماما غفار بازیاب ہوگئے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے گھر پر چھاپہ مار کر انسانی حقوق کے سرگرم کارکن ، سیاسی و سماجی شخصیت ماما غفار بلوچ کو غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاتھا ۔

تازہ اطلاعات ہیں کہ اہلخانہ نے کہاہے کہ وہ بازیاب ہوئے ہیں انھیں چھوڑ دیا گیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مستونگ: بلوچ راجی مُچی کے قافلے پر حملہ فورسز کی فائرنگ 11 زخمی ،شال ،کراچی قافلوں کے سامنے پولیس کی رکاوٹیں جاری

ہفتہ جولائی 27 , 2024
مستونگ کے مقام پر "بلوچ راجی مچی” کے قافلے پر پاکستانی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی جبکہ 9 کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلوچ راجی مُچی کے قافلے کو روکنے کے لیے پاکستانی فورسز کا مختلف مقامات پر مظاہرین پر تشدد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ