شال پاکستانی فورسز ہاتھوں اغوا کا سلسلہ رک نہ سکا 2 نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان کے دارالحکومت شال میں جبری گمشدگی کا سلسلہ رک نہ سکاحافظ اسلم ولد نواز رودینی اور عامر رودینی نامی دو نوجوان پاکستانی فورسز سریاب روڈ سے انکے گھروں پر چھاپے دوران غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے مذکورہ نوجوانوں کو گزشتہ رات شال کے علاقے سریاب لوڑ کاریز میں واقع ان کے گھر وں سے چھاپے کے دوران حراست میں لیکر لاپتہ کیا گیا ہے۔

آپ کو علم ہے حالیہ مہینے جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے سریاب سے ریڈ زون داخل ہونے کیلے مارچ کیاتھا ، اس دوران پر امن مارچ میں شامل خواتین بچوں کو پولیس خفیہ اداروں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا ،اور مذکورہ واقع کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی اپیل پر ہزاروں کی تعداد میں شال کے شہری گھروں سے نکل کر مارچ کو کامیاب کرکے ریڈ زون کے حدود میں داخل ہوکر دھرنے دینے میں کامیاب ہوئے تھے ۔

حکومت نے دھرنا 15 دن کیلے مزاکرات ذریعے موخر کرنے میں کامیاب ہوا تھا مگر بعد ازاں جبری گمشدگی کا نیا سلسلہ شروع ہوا اب زائد ان افراد کو لاپتہ کیا جارہاہے جو لوگ مارچ میں شریک تھے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجگور جھڑپ میں ہلاک، ڈیتھ اسکواڈ کے تین کارندوں کی شناخت ہوگئی

جمعہ جولائی 26 , 2024
پنجگور کیلکور میں نامعلوم مسلح افراد اور مقامی ڈیتھ اسکواڈز کے آلہ کاروں کے درمیان شدید جھڑپ میں ڈیتھ اسکواڈ کے ھلاک 3 آلہ کاروں اور دو زخمیوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ جن کی شناخت ناصر ولد بادی ، جمعہ اور اسحاق پسران نذر جان اور دو زخمیوں کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ