ہرنائی کوئلہ کان ٹھیکدار مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء

ہرنائی مسلح افراد نے کوئلہ کان کے ٹھیکدار کو اغوا کرلیا ہے- تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی تور غر سے نامعلوم افراد نے حاجی انور شاہ ایریا سے عمر نامی کوئلہ کے پیٹی ٹھیکیدار کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے –

واقعہ کے بعد پولیس اور انتظامیہ کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کر مغوی کی تلاش شروع کردی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلیدہ پاکستانی فوج نے دو افراد جبری لاپتہ کردیئے ،بربریت جاری

جمعہ جولائی 26 , 2024
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستان فوج کی بربریت جاری دو افراد جبری لاپتہ کردیئے۔ اطلاعات کے مطابق گردانک اور شورما کور کے مقامات فورسز بربریت کر رہے ہیں جہاں انھوں نے اس دوران پاکستانی فورسز نے دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا ہے جن کی شناخت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ