پاکستانی فورسز نے زمباد گاڑیاں تحویل میں لیکر ڈرائیوروں کو صحرا میں مرنے کیلے چھوڑ دیا

چاغی کے صحرا میں شدید گرمی کے دوران فورسز نے زمباد ڈرائیوروں کو بے یار او مدد گار چھوڑدیا گیا –

اطلاعات کے مطابق چاغی کے سرحدی علاقے چلگامی میں پاکستانی فورسز کی جانب سے تقریبا 36 زمباد گاڑیوں کو اپنے تحویل میں لیکر شدید گرمی میں صحرا میں ڈرائیوروں کو چھوڑ دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ڈرائیوروں کی ابتر حالت اور صحرا میں بھٹکنے کی تصاویر اور ویڈیوز گردش کرنے لگی ہیں، ایسی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ یہ افراد ریکوڈک کے قریب مشکل میں پیاس کی وجہ سے نڈھال ہیں، جس کے سبب جانی نقصان کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

ابتک ایک ڈرائیور کی شدید گرمی اور پیاس سے جان کی بازی ہارنے کے بھی اطلاعات ہیں-

آپ کو علم ہے گزشتہ سال بھی درجنوں ذمیاد گاڑیاں پاکستانی یزید فورسز نے تحویل میں لیکر ڈرائیوروں کو صحرا میں چھوڑدیا تھا جس میں متعدد ڈرائیور پیاس اور شدید گرمی کے باعث ھلاک ہوگئے تھے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہرنائی کوئلہ کان ٹھیکدار مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء

جمعرات جولائی 25 , 2024
ہرنائی مسلح افراد نے کوئلہ کان کے ٹھیکدار کو اغوا کرلیا ہے- تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی تور غر سے نامعلوم افراد نے حاجی انور شاہ ایریا سے عمر نامی کوئلہ کے پیٹی ٹھیکیدار کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے – واقعہ کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ