سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں -ـ بی آرجی

بلوچ ری پبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ شب سوئی سے کراچی جانے والے 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔

ترجمان کہا کہ گزستہ شب سندھ کے ضلع کشمور کے علاقے عبداللہ بورڈ کے قریب سوئی سے کراچی جانے والے 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بی آر جی کے سرمچاروں نے دھماکہ خیز مواد رکھ کر اڑا دیا ہے ـ۔

دھماکے کے بعد کراچی سمیت اندرون سندھ کو گیس کی سپلائی مکمل طور پر بند ہوگئی۔

بی آر جی ترجمان دوستین بلوچ

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

آواران پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

جمعرات جولائی 25 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے کل رات بارہ بج کر پینتالیس منٹ پر تیرتیج آواران کے مرکزی کیمپ پر حملہ کرکے دشمن فوج کو نقصان پہنچایا۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب آواران کے علاقے تیرتیج میں قائم پاکستانی فوج کے کیمپ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ