بارکھان میں پاکستان فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب بارکھان کے علاقے رکھنی میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔

سرمچاروں نے رکھنی میں بدی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے خودکار ہتھیاروں سے دشمن پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم تین دشمن اہلکار زخمی ہوگئے۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض پاکستانی فوج کے خلاف ہماری کارروائیاں جاری رہینگی۔ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی۔جیئند بلوچ

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مستونگ: معدنیات لیجانے والی ٹرکوں پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

منگل جولائی 23 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے مستونگ کے علاقے کڈکوچہ میں کوئٹہ کو کراچی سے ملانے والی شاہراہ پر قدرتی معدنیات لیجانے والی ٹرکوں کو حملے میں نقصان پہنچایا۔ منگل کی شام چھ بجے کے قریب بی ایل ایف کے سرمچاروں نے کڈکوچہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ