ہرنائی، میں کوئلے سے لوڈ ٹرک جلانے ، ڈرائیوروں کو قتل و زخمی اور انتظامیہ  کے رویہ کیخلاف ہڑتال

  ہرنائی سنجاوی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے کوئلے سے لوڈ دو ٹرک جلائے اورایک ڈرائیور کو قتل جبکہ متعدد کو زخمی کرنے کیخلاف ہرنائی بازار میں مکمل شٹرڈاوُن ہڑتال کیا گیا ۔

ملک عزیز اللہ ترین کا کہنا ہے کہ ہرنائی گزشتہ شب ہرنا ئی سنجاوی روڈ پر نامعلوم افراد نے ٹرک جلائے اورایک ڈرائیور کو قتل جبکہ متعدد کو زخمی کر دیا ۔ زخمیوں کو نہ انتظامہ اٹھا کر لا رہے تھے نہ ہمیں جانے دے رہے تھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں زخمیوں کو اٹھانے کے لیے لیویز والے نہیں چھوڑ رہے تھے کہا ڈی سی کا حکم ہے ۔ ملک عزیز اللہ ترین نے مزید کہا کہ ڈپٹی کمشنر سے گلہ نہیں وہ غیر اور باہر سے آئے ہوئے ہیں مگر اپنے ہرنائی کے لیویز انتظامیہ کا رویہ نامناسب رہا ۔ ملک عزیز اللہ ترین زور زبردستی جاکر ایک زخمی ڈرائیور کو اٹھا لایا اور ہسپتال لے گئے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان اسمبلی، بی وائی  سی کے خواتین مظاہرین کی چادریں کھینچنے پر  مولانا ہدایت الرحمان برہم  علی مدد جتک کو کھری کھری سنادی

منگل جولائی 23 , 2024
شال بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران حق دو تحریک کے بانی رہنما مولانا ہدایت الرحمان اور  پی پی پی کے  علی مدد جتک کے درمیان تکرار اس وقت  تلخ کلامی میں بدل گیا جب  حق دو تحریک کے رہنماء مولانا ہدایت الرحمان نے   علی مدد جتک سے  پوچھا کہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ