سبی،5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، خاتون ھلاک متعدد زخمی مزید ھلاکتوں کا خدشہ

سبی میں مرکزی شاہراہ پر ٹول پلازہ کے قریب خوفناک حادثہ، پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں اب تک ایک خاتون کے ھلاک ہونے کی اطلاع ہیں ،جبکہ واقعے میں خواتیں و بچوں سمیت 8 افراد زخؐمی ہوئے ہیں۔

حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بنوں مظاہرین پر بنوں چھاونی سے فائرنگ 2 افراد ھلاک درجنوں زخمی ،بی وائی سی کی مذمت

جمعہ جولائی 19 , 2024
خیبرپختوخواہ بنوں سے تازہ اطلاعات مطابق بنوں میں فورسز کی دہشت گردی کیخلاف نکالی گئی پر امن ریلی پر بنو چھاونی سے فوج اور سیکورٹی فورسز کی سیدھی فائرنگ سے 2 افراد ھلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ امن کے لیے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ