خضدار بااثر افراد اور پولیس زیادتی کیخلاف  رہائشی میاں بیوی  کی پریس کانفرنس

انھوں نے کہاہے کہ عبدالرزاق کے دو بیٹے میرے داماد ہیں اور میری دو بیٹیوں کے بدلے میں وٹہ سٹہ کی بنیاد پر میرے بیٹے کو رشتہ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن بعد میں وعدے کی خلافی ورزی کرنے پر ان کی جانب سے ہمیں 10 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ ہوا تھا، اب نہ ہمیں رقم ادا کررہے ہیں نہ ہی میرے بیٹے کو رشتہ دے رہے ہیں، میرے بیٹے کو اپنی جس بیٹی دینے کا فیصلہ کیا تھا اب اس لڑکی کی منگنی کسی اور جگہ کرنے کے لیے ہم پر حملہ کرواتے ہیں ۔

انھوں نے کہاکہ  عبدالرزاق کے گھر میں میری دو بیٹیاں بہو ہیں جن پر قیدیوں جیسا سلوک کررہا ہے، انہیں ہماری طرف آنے کی اجازت بھی نہیں ہے، ہم زیدی میں بزگری کرکے گزر بسر کرتے ہیں، میرا ایک ہی بیٹا ہے جو شہر سے باہر مجبوری کی حالت میں مزدوری کرتا ہے حکام بالا اور قبائلی عمائدین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف دیا جائے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر راجی مچی کے لئے بلوچستان بھر میں آگاہی مہم جاری

پیر جولائی 15 , 2024
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے اعلان کردہ راجی مچی کے سلسلے میں کراچی سمیت بلوچستان بھر میں آگاہی مہم جاری ہے۔ گوادر میں منعقدہ  28 جولائی  راجی مچی کے تیاریوں کیلئے بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جھالاوان ریجن میں مختلف علاقوں میں تنظیی نمائندوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ