زامران میں پاکستانی فوج کے پانی کی سپلائی کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے زامران میں قابض پاکستانی فوج کے پانی سپلائی لائن کو نشانہ بناکر تباہ کردیا۔

انھوں نے کہاہے کہ زامران کے علاقے آرچن کور میں قابض پاکستانی فوج نے اپنے پوسٹ کو پانی فراہم کیلئے مشینری نصب کی تھی، جس کو بی ایل اے کےسرمچاروں نے نشانہ بنایا، سرمچاروں نے مشینری سمیت برقی آلات کو حملے میں تباہ کردیا۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہماری کارروائیاں قابض فوج کیخلاف جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خضدار بااثر افراد اور پولیس زیادتی کیخلاف  رہائشی میاں بیوی  کی پریس کانفرنس

پیر جولائی 15 , 2024
انھوں نے کہاہے کہ عبدالرزاق کے دو بیٹے میرے داماد ہیں اور میری دو بیٹیوں کے بدلے میں وٹہ سٹہ کی بنیاد پر میرے بیٹے کو رشتہ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن بعد میں وعدے کی خلافی ورزی کرنے پر ان کی جانب سے ہمیں 10 لاکھ روپے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ