11 اکتوبر کو پشتونوں کا ایک بڑا قومی عدالت/جرگہ قائم ہوگا ۔ منظور پشتین

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے شہید گیلامن وزیر کے جنازے میں اعلان کیا ہے کہ 11 اکتوبر کو پشتونوں کا ایک بڑا قومی عدالت/جرگہ قائم ہوگا جس میں چالیس ہزار پشتون شرکت کرینگے۔

انھوں نے کہاہے کہ جرگہ میں علماء، سیاسی و سماجی شخصیات، کارکنان، زندگی کے ہر شعبے سے وابستہ لوگ اور عام عوام شرکت کرینگے اور اپنے ساتھ ہوۓ ظلم و جبر، ناروا سلوک اور اپنے مستقبل کے بارے میں آخری فیصلہ کریں گے ۔

انھوں نے کہاہے کہ 11 اکتوبر کے لئے ابھی 3 مہینے باقی ہے تب تک پی ٹی ایم اور باقی پارٹیوں کے ورکرز ہمارے ساتھ اس جرگہ/ عدالت کے لئے کمپین کریں تاکہ ہم اور ہمارے آنے والے نسل آمن سے اپنی زندگی گزار سکیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مچھ میں پاکستانی فوج کے ایک آلہ کار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

اتوار جولائی 14 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے بولان کے علاقے مچھ، گیشتری میں قابض پاکستانی فوج کے ایک آلہ کار لال جان مری کو ایک کاروائی میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ