شال بی وائی سی اور جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کی اپیل پر کراچی شاہراہ بند

شال سونا خان کے مقام پر مرکزی شاہراہ بند ۔ تفصیلات کےمطابق جبری گمشدگیوں اور گرفتار مظاہرین کی رہائی کیلے شال ، کراچی مرکزی شاہراہ کو سونا خان کے قریب بلوچ یکجہتی کمیٹی اور جبری لاپتہ ظہیر بلوچ اور دیگر کی لواحقین کی اپیل پر بلاک کر دیا گیا ہے۔

آپ کو علم ہے گذشتہ روز بی وائی سی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ اگر مطالبات پورے نہیں ہوئے تو 13 جولائی کو سوناخان اور 14 جولائی کو شال میں مغربی پاس کے مقام پر مرکزی شاہراہ بند کیا جائے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت ایف سی چوکی پر دستی بم حملے میں دو اہلکار زخمی ہوئے۔ بی ایل ایف

ہفتہ جولائی 13 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شھر تربت میں آبسر، ڈکی بازار میں ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ کیا ہے، حملے میں دو اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہاہے کہ مزکورہ چوکی عین […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ