شال پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ظہیر احمد کی بازیابی اور گزشتہ روز گرفتار افراد کی رہائی کیلئے مظاہرین کی ریلی ،ایک مرتبہ بھر ریڈ زون کیجانب روانہ ۔

مظاہرے میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہے ، مظاہرے میں شریک افراد لاپتہ ظہیر احمد کی بازیابی اور گذشتہ روز گرفتار مظاہرین کے رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔