شال بلوچ خواتین کی گرفتاری، مظاہرین سے اظہار یکجہتی، منگچر میں شاہراہ پر دھرنا روڈ بلاک

شال میں لاپتہ افراد کے لواحقین مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کال پر بلوچستان کے مختلف علاقوں کی طرح منگچر میں بھی جوہان کراس بازار کے قریب باب ایریا میں خواتین مظاہرین نے شال کراچی مرکزی شاہراہ پر دھرنا دیکر ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

احتجاج کے باعث شاہراہ پر دونوں جانب سینکڑوں گاڑیاں اور مسافر پھنس کر رہ گئے ہیں۔

اس موقع پر مظاہرین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی پر پُرامن مظاہرہ کرنے والے خواتین و حضرات پر مشتمل مظاہرین پر پولیس کی تشدد اور گرفتاریاں قابل مذمت عمل ہے ۔ جس پر پورا بلوچستان سراپا احتجاج ہے ہم تمام گرفتار  مظاہرین کی رہائی تک احتجاج جاری رکھیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مظاہرین پر لاٹھی چارج انتہائی قابل مذمت ہے۔ چیئرمین بی این ایم ۔بلوچ مظالم کا حساب آزادی کی صورت میں وصولے گا ۔ سابقہ چیئرمین

جمعہ جولائی 12 , 2024
بلوچ نیشنل مومنٹ بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی بربریت کے خلاف سب کو اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔ پرامن مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ، متعدد خواتین کے زخمی ہونا انتہائی قابل مذمت ہے۔ پاکستان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ